728 x 90

جھنگ فیصل آباد بائی پاس روڈ پر کار اور شہزور ڈالے میں تصادم حادثے میں پانچ افراد زخمی ریسکیو

جھنگ فیصل آباد بائی پاس روڈ پر کار اور شہزور ڈالے میں تصادم حادثے میں پانچ افراد زخمی ریسکیو

فیصل آباد بائی پاس روڈ پر کار اور شہزور ڈالے میں تصادم حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ریسکیو عملے نے تمام زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ،حادثے میں 20 سالہ حسنین، 28 سالہ طیب 40 سالہ امتیاز زخمی ہوئے 40 سالہ سلیم اور 30

فیصل آباد بائی پاس روڈ پر کار اور شہزور ڈالے میں تصادم حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے

ریسکیو عملے نے تمام زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ،حادثے میں 20 سالہ حسنین، 28 سالہ طیب 40 سالہ امتیاز زخمی ہوئے

40 سالہ سلیم اور 30 سالہ طاہر بھی زخمیوں میں شامل۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ریسکیو زخمی افراد کا تعلق جھنگ اور فیصل آباد سے ہے

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos