728 x 90

جھنگ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری متاثرہ دیہاتوں کی تعداد 285 ہوگئی

جھنگ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری متاثرہ دیہاتوں کی تعداد 285 ہوگئی

جھنگ میں داریائے چناب میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اب تک سیلاب سے 285 دیہات متاثر ہوچکے ہیں ،ابتک 3 لاکھ 66 ہزار 344 لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا,2 لاکھ 70 ہزار 695 ایکٹر پر فصلیں سیلابی پانی میں زیر آب آئیں ہیں,3 لاکھ 28 ہزار تین سو

جھنگ میں داریائے چناب میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اب تک سیلاب سے 285 دیہات متاثر ہوچکے ہیں ،ابتک 3 لاکھ 66 ہزار 344 لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا,2 لاکھ 70 ہزار 695 ایکٹر پر فصلیں سیلابی پانی میں زیر آب آئیں ہیں,3 لاکھ 28 ہزار تین سو 49 ایکٹر رقبہ زیر آب آیا ہے ,جھنگ میں اگرچہ 24 فلڈ ریلیف کیمپ بھی بنائے گئے ہیں لیکن اس وقت باوجود بہت سے سیلاب متاثرین کو اب بھی مسائل کا سامنا ہے، خاص طور پر کھانے اور مویشیوں کے چارے کے حوالے سے متاثرین گلے شکوے کرتے نظر آرہے ہیں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos