جھنگ میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی شاندار فارمل کمانڈ سلامی پریڈکے حوالہ سے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود، اسسٹنٹ کمشنر فرخ محمود، ایس ڈی ای او پیرا فورس آفاق مورس بھی شریک تھے۔ اس موقع پر دستے نے افسران کو سلامی
جھنگ میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی شاندار فارمل کمانڈ سلامی پریڈکے حوالہ سے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود، اسسٹنٹ کمشنر فرخ محمود، ایس ڈی ای او پیرا فورس آفاق مورس بھی شریک تھے۔ اس موقع پر دستے نے افسران کو سلامی پیش کی۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیرا فورس کا قیام وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کا احسن قدم ہے، پیرا فورس قانون کی بالادستی اور عوامی سہولتوں کے لیے اہم سنگ میل ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ تجاوزات اور گراں فروشی کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *