اگست کے آخری عشرے میں جھنگ میں آنے والے بڑے سیلاب کے باعث جھنگ میں 3 سو سے زائد دیہات متاثر ہوئے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے ضلع کے 303 دیہاتوں میں نقصانات کا تخمینہ لگانے کے سروے جاری ہے ۔ سروے کس طرح کیا جائے گا اورہونے والے نقصانات کا اذالہ کس طرح کیا
اگست کے آخری عشرے میں جھنگ میں آنے والے بڑے سیلاب کے باعث جھنگ میں 3 سو سے زائد دیہات متاثر ہوئے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے ضلع کے 303 دیہاتوں میں نقصانات کا تخمینہ لگانے کے سروے جاری ہے ۔ سروے کس طرح کیا جائے گا اورہونے والے نقصانات کا اذالہ کس طرح کیا جائے گا ، ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے دی جھنگ ٹائمز کے دئے جانے والے اس انٹرویو میں تمام تر تفسصیلات سے آگاہ کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *