728 x 90

جہلم میں15 بسوں پر مشتمل الیکٹرک بس سروس کا آغاز

جہلم میں15 بسوں پر مشتمل الیکٹرک بس سروس کا آغاز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت جہلم میں پندرہ بسوں پر مشتمل الیکٹرک بس سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ریلوے کے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے آج جہلم میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب جہلم کے عوام بھی پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح جدید سفری سہولیات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت جہلم میں پندرہ بسوں پر مشتمل الیکٹرک بس سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ریلوے کے وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے آج جہلم میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب جہلم کے عوام بھی پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح جدید سفری سہولیات سے مستفید ہوسکیںگے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو باوقار، ماحول دوست، ارزاں اور آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos