728 x 90

حکومت توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کوسہولت فراہم کررہی ہے:علی پرویز ملک

حکومت توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کوسہولت فراہم کررہی ہے:علی پرویز ملک

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں نئی سرمایہ کاری کوبھرپور سہولت فراہم کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی اور لندن کی لاء فرم مل بنک کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پیٹرولیم کے شعبے میں ترقی کو فروغ

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں نئی سرمایہ کاری کوبھرپور سہولت فراہم کر رہی ہے۔

اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی اور لندن کی لاء فرم مل بنک کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پیٹرولیم کے شعبے میں ترقی کو فروغ دینے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

وفد نے وفاقی وزیر کو ریکوڈک منصوبے پر سرمایہ کاری سے متعلق مثبت پیشرفت سے آگاہ کیا۔

علی پرویز ملک نے کہا کہ ریکوڈک منصوبے کی فنانسنگ میں پیشرفت انتہائی خوش آئند ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos