728 x 90

حکومت جلد نئی آٹو پالیسی متعارف کرائے گی،ہارون اختر خان

حکومت جلد نئی آٹو پالیسی متعارف کرائے گی،ہارون اختر خان

صنعت و پیداوار کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت جلد نئی آٹو پالیسی متعارف کرائے گی جس کا مقصد گاڑیوںکے پرزہ جات کی تیاری سمیت تمام متعلقہ فریقوں کو مراعات فراہم کرنا ہے۔ لاہور میں پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو دو ہزار چھبیس کے افتتاح کے موقع پر

صنعت و پیداوار کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت جلد نئی آٹو پالیسی متعارف کرائے گی جس کا مقصد گاڑیوںکے پرزہ جات کی تیاری سمیت تمام متعلقہ فریقوں کو مراعات فراہم کرنا ہے۔

لاہور میں پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو دو ہزار چھبیس کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے تحت حکومت گاڑیوںکے پرزہ سازوں کوبرآمدات بڑھانے میں مدد دینے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔

چھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروبارکاترقیاتی ادارہ سمیڈا پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹیو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز کے اہم شراکت دار کے طور پر نمائش میں شرکت کررہاہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos