گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ حکومت سرحدی تجارت کو مضبوط بنانے پر توجہ دیتے ہوئے صوبے میں کاروبار کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ کوئٹہ میں تاجروں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاشبہ چمن اور تفتان دو اہم ترین سرحدی تجارتی مراکز ہیں۔ گورنر
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ حکومت سرحدی تجارت کو مضبوط بنانے پر توجہ دیتے ہوئے صوبے میں کاروبار کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔
کوئٹہ میں تاجروں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاشبہ چمن اور تفتان دو اہم ترین سرحدی تجارتی مراکز ہیں۔
گورنر نے اس بات پر زور دیا کہ معاشی ترقی اور صوبائی خوشحالی کیلئے سرحد پار تجارت کا فروغ کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *