پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے پاکستان کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے، انہیں اپنی زندگیوں کو تبدیل کرنے اور قوم کا مستقبل سنوارنے کے قابل بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ایوان صنعت و تجارت اسلام آبادمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود نے اس بات
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے پاکستان کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے، انہیں اپنی زندگیوں کو تبدیل کرنے اور قوم کا مستقبل سنوارنے کے قابل بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ایوان صنعت و تجارت اسلام آبادمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود نے اس بات پر زور دیا کہ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے ذریعے تعلیم، تفریح، روزگار، انفارمیشن ٹیکنالوجی، کاروباری اور کھیلوں کے شعبوں میں نوجوانوں کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *