حکومت نے نجی شعبے کوپانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے تاکہ مقامی منڈی میں اس کی وافرفراہمی اورقیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایاجاسکے۔ یہ منظوری اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت چینی کی صورتحال اور اس کی درآمد سے متعلق جائزہ اجلاس میں دی گئی۔ اسحاق ڈار
حکومت نے نجی شعبے کوپانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے تاکہ مقامی منڈی میں اس کی وافرفراہمی اورقیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایاجاسکے۔
یہ منظوری اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت چینی کی صورتحال اور اس کی درآمد سے متعلق جائزہ اجلاس میں دی گئی۔
اسحاق ڈار نے بروقت درآمدات کی اہمیت پر زور دیا اور تمام متعلقہ فریقوں کو ہدایت کی کہ کمیٹی کے فیصلے پر فوری اور موثر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *