728 x 90

حکومت نےاقلیتوں کوبااختیاربنانے کیلئے اقدامات کئے ہیں،سرداریوسف

حکومت نےاقلیتوں کوبااختیاربنانے کیلئے اقدامات کئے ہیں،سرداریوسف

وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے معاشرے میں رواداری اور باہمی احترام کو فروغ دینے کا حکومتی عزم ظاہرکیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ویٹی کن سٹی کے سفیرآرچ بشپ جرمانو پینیموٹے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے اقلیتوں کو سیاسی، سماجی اور معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے

وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے معاشرے میں رواداری اور باہمی احترام کو فروغ دینے کا حکومتی عزم ظاہرکیا ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں ویٹی کن سٹی کے سفیرآرچ بشپ جرمانو پینیموٹے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے اقلیتوں کو سیاسی، سماجی اور معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔

سردار یوسف نے کہا کہ ویٹی کن سٹی اور پاکستان کے درمیان تعلقات مضبوط کرنے کا بہترین موقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفود کے دوطرفہ تبادلوں سے باہمی تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos