728 x 90

خواتین آئی سی سی عالمی کپ: آسٹریلیا نے بھارت کو 3 وکٹ سے ہرا دیا

خواتین آئی سی سی عالمی کپ: آسٹریلیا نے بھارت کو 3 وکٹ سے ہرا دیا

رات بھارت کے شہر وساکھاپٹنم میں خواتین کے آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو تین وکٹ سے ہرا دیا۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اڑتالیس اعشاریہ پانچ اوورز میں تین سو تیس رنز بنائے اور اس کی تمام کھلاڑی آؤٹ ہو گئیں۔ جواب میں آسٹریلیا نے 49اوورز میں سات

رات بھارت کے شہر وساکھاپٹنم میں خواتین کے آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو تین وکٹ سے ہرا دیا۔

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اڑتالیس اعشاریہ پانچ اوورز میں تین سو تیس رنز بنائے اور اس کی تمام کھلاڑی آؤٹ ہو گئیں۔

جواب میں آسٹریلیا نے 49اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم اپنا اگلا میچ بدھ کو انگلینڈ کے خلاف کولمبو میں کھیلے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos