728 x 90

خیبر پختونخوا، سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیوں میں9 خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا، سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیوں میں9 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسزنے خیبرپختونخواکے مختلف علاقوں میں تین الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے نوخوارج ہلاک کردیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پرکئے گئے آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے چارخوارج

سیکیورٹی فورسزنے خیبرپختونخواکے مختلف علاقوں میں تین الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے نوخوارج ہلاک کردیئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پرکئے گئے آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے چارخوارج کوجہنم واصل کردیا۔

ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پرایک اورکارروائی میں سیکیورٹی فورسزنے بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے مزیددوخوارج کوہلاک کردیا۔

تیسری جھڑپ ضلع خیبرکے علاقے باغ میں ہوئی جہاں سیکیورٹی فورسزنے بھارتی حمایت یافتہ تین مزیدخوارج کو ہلاک کردیا۔

مارے گئے بھارتی حمایت یافتہ خوارج سے اسلحہ اورگولہ بارودبھی برآمدکیاگیاجوان علاقوں میں متعدددہشتگردکارروائیوں میں ملوث رہے تھے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos