728 x 90

خیبرپختونخوا حکومت کا ضلع لوئر کرم میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا ضلع لوئر کرم میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع لوئر کُرم میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کُرم کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق اس بات کا فیصلہ علاقے میں خراب ہوتی امن وامان کی صورتحال کے پیشِ نظر کیا گیا۔ اس ماہ کی پہلی تاریخ کو

خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع لوئر کُرم میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کُرم کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق اس بات کا فیصلہ علاقے میں خراب ہوتی امن وامان کی صورتحال کے پیشِ نظر کیا گیا۔

اس ماہ کی پہلی تاریخ کو ہونے والے امن معاہدے کے باوجود ضروری اشیاء لے جانے والی گاڑیوں کے قافلوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos