728 x 90

خیبرپختونخوا سے سینٹ کی خواتین کی ایک خالی نشست پر ضمنی انتخاب کل ہو گا

خیبرپختونخوا سے سینٹ کی خواتین کی ایک خالی نشست پر ضمنی انتخاب کل ہو گا

خیبرپختونخوا سے سینٹ کی خواتین کی ایک خالی نشست پر کل ضمنی انتخاب ہو گا۔ یہ نشست سابق سینیٹر ثانیہ نشتر کے استعفے سے خالی ہوئی تھی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخاب کیلئے نوامیدوار میدان میں ہیں۔ پولنگ صبح نو بجے شروع ہو گی اور شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔

خیبرپختونخوا سے سینٹ کی خواتین کی ایک خالی نشست پر کل ضمنی انتخاب ہو گا۔

یہ نشست سابق سینیٹر ثانیہ نشتر کے استعفے سے خالی ہوئی تھی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخاب کیلئے نوامیدوار میدان میں ہیں۔

پولنگ صبح نو بجے شروع ہو گی اور شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos