728 x 90

دبئی ایئرشو میں بھارت کا جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ

دبئی ایئرشو میں بھارت کا جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ

بھارتی جنگی طیارہ تیجس دبئی ائیر شو کے فائنل میں فضائی مظاہرے کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے کا پائلٹ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ تیجس بھارت کا خود ساختہ جنگی طیارہ ہے جو بھارتی فضائیہ کے زیراستعمال ہے۔ حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیوں کا آغاز کیا گیا اور ائیر شو کو عارضی

بھارتی جنگی طیارہ تیجس دبئی ائیر شو کے فائنل میں فضائی مظاہرے کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔

طیارے کا پائلٹ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

تیجس بھارت کا خود ساختہ جنگی طیارہ ہے جو بھارتی فضائیہ کے زیراستعمال ہے۔

حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیوں کا آغاز کیا گیا اور ائیر شو کو عارضی طورپر روک دیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos