728 x 90

دریائے چناب میں سیلابی ریلے کے دباؤ کو کم کرنے لئے موضع ننکانہ کے قریب ریلوے ٹریک کے بند توڑ دیا گیا

دریائے چناب میں سیلابی ریلے کے دباؤ کو کم کرنے لئے موضع ننکانہ کے قریب ریلوے ٹریک کے بند توڑ دیا گیا

دریا میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے ساتھ موضع ننکانہ ٹھٹہ ماہلہ کے قریب ریلوے ٹریک کا حفاظتی بند دھماکے سے اڑا دیا گیا،کمشنر فیصل آباد ڈویژن راجہ جہانگیر انور،کمشنر مریم خان،آر پی او ذیشان اصغر،پاک فوج کے افسران،ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بلال افتخار کیانی و دیگر ضلعی

دریا میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے ساتھ موضع ننکانہ ٹھٹہ ماہلہ کے قریب ریلوے ٹریک کا حفاظتی بند دھماکے سے اڑا دیا گیا،کمشنر فیصل آباد ڈویژن راجہ جہانگیر انور،کمشنر مریم خان،آر پی او ذیشان اصغر،پاک فوج کے افسران،ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بلال افتخار کیانی و دیگر ضلعی افسران بھی موجود تھے، اس بند کے ٹوٹنے سے کئی موضع جات میں سیلابی پانی داخل ہوگیا لیکن جھنگ شہر کے حفاطتی بند اور ریواز برج پرپانی کا دباؤ کم ہوگیا بڑا سیلابی ریلا آج رات کسی وقت جھنگ پہنچے گا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos