دریائے چناب میں متوقع سیلابی صورت حال کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی جانب سے جوگیرہ/بھوچرا، کھرورہ باقر،بالو شہابل، دادوآنہ پرانی چنڈ پل (جھنگ سائیڈ) دادوآنہ پرانی چنڈ پل (چنڈ بھروانہ سائیڈ) علی پور شاہ جیونہ روڈ،ٹھٹہ جھابانہ، پنڈی محلہ ریمپ، کھولڑہ،چک نون (علی آباد کے قریب)، تریمو اپ اسٹریم پر کشتیاں، طبی امدادی ٹیمیں
دریائے چناب میں متوقع سیلابی صورت حال کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی جانب سے جوگیرہ/بھوچرا، کھرورہ باقر،بالو شہابل، دادوآنہ پرانی چنڈ پل (جھنگ سائیڈ) دادوآنہ پرانی چنڈ پل (چنڈ بھروانہ سائیڈ) علی پور شاہ جیونہ روڈ،ٹھٹہ جھابانہ، پنڈی محلہ ریمپ، کھولڑہ،چک نون (علی آباد کے قریب)، تریمو اپ اسٹریم پر کشتیاں، طبی امدادی ٹیمیں اور دیگر ضروری سازوسامان پہنچا دیا گیا ہے ترجمان ریکسیو کے مطابق دریائے چناب کے قریبی علاقوں کے رہائشیوں سے درخواست ہے کہ وہ سرکاری انتباہ پر عمل کریں اور اگر ہدایت کی جائے تو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ریسکیو 1122 ہیلپ لائن پر فوری رابطہ کریں



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *