728 x 90

دریاۓ چنا ب میں سیلاب صورت حال ، ہیڈ تریموں پر 8 لاکھ کیو سک سے زائد پانی متوقع کل تک صورت حال واضع ہو جائے گی ڈپٹی کمشنر

دریاۓ چنا ب میں سیلاب صورت حال ، ہیڈ تریموں پر 8 لاکھ  کیو سک سے زائد پانی متوقع کل تک صورت حال واضع ہو جائے گی ڈپٹی کمشنر

دریاۓ چناب میں سیلابی ریلا اس وقت ہیڈ قادر آباد سے گذر رہا ہے جہاں پانی کی آمد10 لاکھ 77 ہزار 951 کیوسک جبکہ اخراج آمد10 لاکھ 77 ہزار 951 جبکہ ہیڈ تریموں پر پانی کی آمد 85 ہزار 103 کیوسک اور اخراج 78 ہزار485 ہزار کیوسک ہے ۔ سیلابی ریلا کل کسی وقت پہنچے

دریاۓ چناب میں سیلابی ریلا اس وقت ہیڈ قادر آباد سے گذر رہا ہے جہاں پانی کی آمد10 لاکھ 77 ہزار 951 کیوسک جبکہ اخراج آمد10 لاکھ 77 ہزار 951 جبکہ ہیڈ تریموں پر پانی کی آمد 85 ہزار 103 کیوسک اور اخراج 78 ہزار485 ہزار کیوسک ہے ۔ سیلابی ریلا کل کسی وقت پہنچے گا ۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب 18 فلڈ ریلیف بنائے گئے ہیں۔جبکہ ریکسیو 1122 کی جانب سے دریائے چناب کے ساتھ ساتھ 20 مختلف مقامات پر ریسکیو بوٹس، ماہر تیراک (Swimmers) اور ضروری سامان تعینات کیا گیا ہے ۔متاثرہ علاقوں میں فوری طبی امداد کے لیے 10 ریسکیو میڈیکل ریلیف کیمپس بھی قائم کیے گئے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos