728 x 90

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 4 وکٹ پر 185 رنز بنالیے

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 4 وکٹ پر 185 رنز بنالیے

راولپنڈی میں پاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں آج کا کھیل ختم ہونے تک چار وکٹوں کے نقصان پر ایک سو پچاسی رنز بنائے۔ اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں تین سو تینتیس رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کو دو

راولپنڈی میں پاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں آج کا کھیل ختم ہونے تک چار وکٹوں کے نقصان پر ایک سو پچاسی رنز بنائے۔

اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں تین سو تینتیس رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔

پاکستان کو دو میچوں کی سیریز میں ایک۔ صفر کی برتری حاصل ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos