اطلاعات و نشریات کے پارلیمانی سیکرٹری دانیال چودھری نے بلوچستان کے امن اور ترقی کے لیے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بدھ کے روزاسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان میں شمسی توانائی کے فروغ کی کوششوں کو اُجاگر کیا۔ پارلیمانی سیکرٹری نے بجلی کے قومی منصوبے دوہزار
اطلاعات و نشریات کے پارلیمانی سیکرٹری دانیال چودھری نے بلوچستان کے امن اور ترقی کے لیے حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے بدھ کے روزاسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان میں شمسی توانائی کے فروغ کی کوششوں کو اُجاگر کیا۔
پارلیمانی سیکرٹری نے بجلی کے قومی منصوبے دوہزار تئیس اور متبادل قابل تجدید توانائی پالیسی دوہزار انیس کے ذریعے حکومت کے عزم کو اجاگر کیا جن کا مقصد تمام علاقوں کو بجلی کی فراہمی اور دوہزار تیس تک قابل تجدید توانائی کا حصہ تیس فیصد تک بڑھانا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *