728 x 90

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی،وزیر مملکت

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی،وزیر مملکت

امور داخلہ کے وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی حدود میں گاڑیوں سے دھویں کے اخراج کی نگرانی کی جائے گی اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ آج اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے گاڑیوں سے دھویں کے اخراج

امور داخلہ کے وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی حدود میں گاڑیوں سے دھویں کے اخراج کی نگرانی کی جائے گی اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

آج اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے گاڑیوں سے دھویں کے اخراج پرقابوپانے کے سلسلے میں مدد دینے پر حکومت پنجاب کا شکریہ اداکیا۔

انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر اینٹوں کا کوئی بھٹہ کام نہیں کررہا   ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos