728 x 90

ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو ہوگی ، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو ہوگی ، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ذوالحجہ 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے باعث عیدالاضحیٰ بروز ہفتہ، 7 جون 2025 کو ملک بھر میں منائی جائے گی۔ یہ اعلان انہوں نے آج رات اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ذوالحجہ 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے باعث عیدالاضحیٰ بروز ہفتہ، 7 جون 2025 کو ملک بھر میں منائی جائے گی۔

یہ اعلان انہوں نے آج رات اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے بعد کیا۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت مذہبی امور اور زونل کمیٹیوں کے نمائندے بھی شریک تھے۔ ملک کے کسی حصے سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos