ریسکیو1122 کی جانب سے موجودہ ملکی صورت حال کےپیش نظر آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق حکومتی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122ڈاکٹر میاں محمد اشفاق کی زیرنگرانی ضلع کی چاروں تحصیلوں میں ریسکیوافسران نے تمام بڑی مساجد میں جمعہ کی نماز کے اجتماعات میں موجودہ ملکی صورتحال کے پیش
ریسکیو1122 کی جانب سے موجودہ ملکی صورت حال کےپیش نظر آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق حکومتی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122ڈاکٹر میاں محمد اشفاق کی زیرنگرانی ضلع کی چاروں تحصیلوں میں ریسکیوافسران نے تمام بڑی مساجد میں جمعہ کی نماز کے اجتماعات میں موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر احتیاطی تدابیراپنانے اورہنگامی انخلا کی منصوبہ بندی بارے بتایا۔مزید یہ کہ ڈرون/میزائل/بم گرنے کی صورت میں جائے وقوعہ پراکٹھے ہونے کی بجائے دوررہنے کی ہدایات دیں اورسوشل میڈیاکی جھوٹی افواہوں سے بچاو کی آگہی فراہم کی۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *