728 x 90

سائوتھ ایشیا مانیٹر کا پاکستان کی مؤثر اقتصادی پالیسیوں کا اعتراف

سائوتھ ایشیا مانیٹر کا پاکستان کی مؤثر اقتصادی پالیسیوں کا اعتراف

بھارتی ویب سائٹ ساؤتھ ایشیا مانیٹر نے پاکستان کی مؤثر اقتصادی پالیسیوں کا اعتراف کیا ہے۔ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ایس آئی ایف سی فریم ورک نے پاکستان کی عالمی سطح پر مؤثر اقتصادی سفارتکاری کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال کے اقتصادی

بھارتی ویب سائٹ ساؤتھ ایشیا مانیٹر نے پاکستان کی مؤثر اقتصادی پالیسیوں کا اعتراف کیا ہے۔

ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ایس آئی ایف سی فریم ورک نے پاکستان کی عالمی سطح پر مؤثر اقتصادی سفارتکاری کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال کے اقتصادی سروے کے اعداد و شمار بھی پاکستانی مالیاتی اشار یوں میں نمایاں بہتری کے عکاس ہیں۔

اس سے یہ امر واضح ہوتا ہے کہ پاکستان کی جی ڈی پی 3 فیصد پرائمری سرپلس کے ساتھ چوبیس سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی محصولات اور آئی سی ٹی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ مہنگائی میں کمی واقع ہوئی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos