728 x 90

ستائیسویں آئی ٹی سی این ایشیاء 2026 نمائش17 جنوری سے لاہور میں منعقد ہوگی

ستائیسویں آئی ٹی سی این ایشیاء 2026 نمائش17 جنوری سے لاہور میں منعقد ہوگی

جدید ٹیکنالوجی اور عالمی معیار کی تین روزہ ستائیسویں آئی ٹی سی این ایشیاء 2026 نمائش رواں ماہ کی 17 سے 19 تاریخ تک لاہور میں منعقد ہوگی۔ نمائش میں 800 سے زائد سٹالز لگائے جائیں گے جبکہ تین ہزار پانچ سو سے زائد عالمی سطح کی معروف ٹیکنالوجی کمپنیاں شرکت کریں گی۔ نمائش میں

جدید ٹیکنالوجی اور عالمی معیار کی تین روزہ ستائیسویں آئی ٹی سی این ایشیاء 2026 نمائش رواں ماہ کی 17 سے 19 تاریخ تک لاہور میں منعقد ہوگی۔

نمائش میں 800 سے زائد سٹالز لگائے جائیں گے جبکہ تین ہزار پانچ سو سے زائد عالمی سطح کی معروف ٹیکنالوجی کمپنیاں شرکت کریں گی۔

نمائش میں وفاقی و صوبائی وزرا، صنعتکار، بین الاقوامی ماہرین اور 100 سے زائد غیر ملکی وفود بھی شرکت کریں گے۔

27ویں آئی ٹی سی این ایشیاء 2026نمائش پاکستان کے آئی ٹی شعبہ میں جدت، سرمایہ کاری اور کاروباری مواقع کا نیا باب کھولے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos