سعودی عرب کی باکفایت ایئرلائن Flyadeal نے لاہور کیلئے پروازیں شروع کر دی ہیں۔ پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان Flyadealکی ہفتہ واردو پروازیں کراچی، اسلام آباد ، پشاور اورسیالکوٹ سمیت پانچ شہروں سے چلیں گی۔
سعودی عرب کی باکفایت ایئرلائن Flyadeal نے لاہور کیلئے پروازیں شروع کر دی ہیں۔
پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان Flyadealکی ہفتہ واردو پروازیں کراچی، اسلام آباد ، پشاور اورسیالکوٹ سمیت پانچ شہروں سے چلیں گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *