728 x 90

سٹیٹ بینک کو سعودی عرب کی وزارت خزانہ سے ایک ارب ڈالرموصول

سٹیٹ بینک کو سعودی عرب کی وزارت خزانہ سے ایک ارب ڈالرموصول

سٹیٹ بینک آف پاکستان کو سعودی عرب کی وزارت خزانہ سے ایک ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں۔ یہ رقم گزشتہ رات موصول ہوئی اوریہ حال ہی میں سعودی عرب کے ساتھ طے پانے والے تین ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی دوسری قسط ہے۔ رواں ماہ کی 15 تاریخ کو دو ارب ڈالر کی ایک قسط

سٹیٹ بینک آف پاکستان کو سعودی عرب کی وزارت خزانہ سے ایک ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں۔

یہ رقم گزشتہ رات موصول ہوئی اوریہ حال ہی میں سعودی عرب کے ساتھ طے پانے والے تین ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی دوسری قسط ہے۔

رواں ماہ کی 15 تاریخ کو دو ارب ڈالر کی ایک قسط پہلے ہی موصول ہو چکی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos