728 x 90

سپریم کورٹ میں 6 نئے تعینات ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ میں 6 نئے تعینات ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے 6 نئے تعینات ہونے والے ججز نے آج (جمعہ) اسلام آباد میں ایک تقریب میں حلف اٹھایا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے ججوں میں جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ، جسٹس محمد شفیع صدیقی،جسٹس صلاح الدین پنہور، جسٹس شکیل احمد، جسٹس عامر فاروق

سپریم کورٹ کے 6 نئے تعینات ہونے والے ججز نے آج (جمعہ) اسلام آباد میں ایک تقریب میں حلف اٹھایا۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ان سے حلف لیا۔

حلف اٹھانے والے ججوں میں جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ، جسٹس محمد شفیع صدیقی،جسٹس صلاح الدین پنہور، جسٹس شکیل احمد، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس اشتیاق ابراہیم شامل ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سپریم کورٹ کے قائم مقام جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز اور وکلا نے شرکت کی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos