728 x 90

سکیورٹی ادارے بلوچستان میں قیام امن کیلئے کوشاں ہیں،سرفرازبگٹی

سکیورٹی ادارے بلوچستان میں قیام امن کیلئے کوشاں ہیں،سرفرازبگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے 14 اگست کو صوبے میں بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کے دہشت گردوں کے ایجنڈے کو ناکام بنا دیا۔ آج (پیر) کوئٹہ میںسکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے 14 اگست کو صوبے میں بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کے دہشت گردوں کے ایجنڈے کو ناکام بنا دیا۔

آج (پیر) کوئٹہ میںسکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے صوبے بھر میں قیام امن کے لیے کوشاں ہیں۔

وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ ریاست دشمن عناصر اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے اور دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ ایک معلم کو گرفتار کیا گیا ہے جو کالعدم بلوچ تنظیموں کے لیے کام کرتا تھا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos