728 x 90

سکیورٹی فورسز نے اورکزئی میں بھارتی حمایت یافتہ 30خوارج ہلاک کردیئے

سکیورٹی فورسز نے اورکزئی میں بھارتی حمایت یافتہ 30خوارج ہلاک کردیئے

سکیورٹی فورسز نے ضلع اورکزئی کے علاقے جمال مایا میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں دہشت گردی کے واقعے میں ملوث بھارتی حمایت یافتہ تیس خوارج دہشت گرد ہلاک کر دیئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ضلع اورکزئی میں اس سے قبل دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں

سکیورٹی فورسز نے ضلع اورکزئی کے علاقے جمال مایا میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں دہشت گردی کے واقعے میں ملوث بھارتی حمایت یافتہ تیس خوارج دہشت گرد ہلاک کر دیئے ہیں۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ضلع اورکزئی میں اس سے قبل دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق اور میجر طیب راحت سمیت وطن عزیز کے بہادر فرزند شہید ہو گئے تھے۔

علاقے میں کسی بھی مزید بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے خاتمے کیلئے کارروائیاں جار ی ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos