728 x 90

سیلاب سے ضلع جھنگ کے 240 دیہات متاثر

سیلاب سے ضلع جھنگ کے 240 دیہات متاثر

دریائے چناب کا بڑسیلابی ریلا ہیڈ تریموں سے گذ ررہا ہے اس وقت ہیڈ تریموں پر پانی کی آمد پانچ لاکھ کیوسک ہے ۔ سیلاب نے ضلع جھنگ کے 240 دیہات کو متاثر کیا ہے جس کے باعث دولاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہوگئے ہیں، سیلاب متاثرین کے لئے اگر چہ ضلعی انتظامیہ نے

دریائے چناب کا بڑسیلابی ریلا ہیڈ تریموں سے گذ ررہا ہے اس وقت ہیڈ تریموں پر پانی کی آمد پانچ لاکھ کیوسک ہے ۔ سیلاب نے ضلع جھنگ کے 240 دیہات کو متاثر کیا ہے جس کے باعث دولاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہوگئے ہیں، سیلاب متاثرین کے لئے اگر چہ ضلعی انتظامیہ نے 22 فلڈ ریلیف کیمپ بھی بنائے ہیں لیکن ان کیمپوں میں سیلاب متاثرین کی بہت کم تعداد نظر آئی ،کچھ سیلاب متاثرین ایسے بھی ہیں جو کھلے آسمان تلے پڑے ہوئے، سیلاب متاثرین مویشیوں کے لئے چارے کے لئے پریشان نظر ان کے کہنا تھا کہ انہیں چارے بہت مہنگا مل رہا ہے جس کے وجہ سے انہیں مسائل کا سامنا ہے

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos