728 x 90

سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کا ابتدائی جائزہ 10 دن میں مکمل کیا جائیگا، احسن

سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کا ابتدائی جائزہ 10 دن میں مکمل کیا جائیگا، احسن

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کاتخمینہ لگانے کا ابتدائی کام دس روز کے اندر مکمل کیاجائے گا۔ وہ آج (منگل ) کو اسلام آباد میں دوہزار پچیس کے سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کے جائزے کیلئے وزیراعظم کی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ وفاقی وزیر

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کاتخمینہ لگانے کا ابتدائی کام دس روز کے اندر مکمل کیاجائے گا۔

وہ آج (منگل ) کو اسلام آباد میں دوہزار پچیس کے سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کے جائزے کیلئے وزیراعظم کی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ نقصانات کا تخمینہ لگانے کا کام صوبائی حکومتوں کے اشتراک سے کیاجائے گا۔

انہوں نے میڈیا پر سیلاب کے نقصانات کے حوالے سے مفروضے قائم کرنے سے گریز کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ درست اور شفاف اعداد و شمار جلد دسیاب ہوںگے۔

انہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام جاری ہے اور صوبائی ادارے مل کر امدادی کارروائیاں کر رہے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos