728 x 90

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاک فوج کا جھنگ، موضع حسن خان اور گردونواح میں ریسکیو آپریشن

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاک فوج کا جھنگ، موضع حسن خان اور گردونواح میں ریسکیو آپریشن

 جھنگ، موضع حسن خان  اور گردونواح میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر پاک فوج کا ریسکیو  اینڈ ریلیف  آپریشن جاری ہے۔ سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے پاک فوج کے دستےجھنگ، موضع حسن خان میں اور گردونواح میں موجود ہیں۔ پاک فوج کے جوانوں نے سیلاب میں پھنسے افراد کو کشتیوں  کے ذریعے ریسکیو کرکے محفوظ

 جھنگ، موضع حسن خان  اور گردونواح میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر پاک فوج کا ریسکیو  اینڈ ریلیف  آپریشن جاری ہے۔

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے پاک فوج کے دستےجھنگ، موضع حسن خان میں اور گردونواح میں موجود ہیں۔

پاک فوج کے جوانوں نے سیلاب میں پھنسے افراد کو کشتیوں  کے ذریعے ریسکیو کرکے محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔

موضع حسن خان میں سیلاب میں پھنسے 4 افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔

پاک فوج نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کیمپس قائم کر دئیے، کپڑے،راشن اور ادویات کی فراہمی کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔

ریسکیو کئے جانے والے افراد میں بزرگ شہری، بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

متاثرین سیلاب کی جانب سے پاک فوج کے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کو سراہا جا رہا ہے

مشکل کی اس گھڑی میں پاک فوج عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos