سینیٹ میں آج آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر بحث کا دوبارہ آغاز ہوا ۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہادت اعوان نے صوبہ سندھ میں موٹر وے منصوبوں کیلئے بجٹ میں مختص کی گئی رقم میں اضافہ کرنے پر زوردیا ۔جان محمد بلیدی نے تجویز دی کہ تعلیم، صحت اور نوجوانوں کیلئے
سینیٹ میں آج آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر بحث کا دوبارہ آغاز ہوا ۔
ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہادت اعوان نے صوبہ سندھ میں موٹر وے منصوبوں کیلئے بجٹ میں مختص کی گئی رقم میں اضافہ کرنے پر زوردیا ۔جان محمد بلیدی نے تجویز دی کہ تعلیم، صحت اور نوجوانوں کیلئے روزگار سمیت بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے بجٹ میں ایک مناسب منصوبہ ہوناچاہیے تھا۔
بعد میں ایوان کا اجلاس کل دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *