اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے فلسطینی علاقے پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ فلسطینی عوام اور ان کے حق خودارادیت کے لئے اپنے عزم سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے تمام رکن ملکوں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے فلسطینی علاقے پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ فلسطینی عوام اور ان کے حق خودارادیت کے لئے اپنے عزم سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
انہوں نے اقوام متحدہ کے تمام رکن ملکوں پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقے کیلئے فلیش اپیل کے چار ارب ڈالر کے ہدف کے حصول کیلئے بھرپور تعاون کریں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *