728 x 90

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا پاکستان میں سیلاب سے نقصان پر دکھ کا اظہار

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا پاکستان میں سیلاب سے نقصان پر دکھ کا اظہار

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ یواین سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری جنرل اس آفت سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

یواین سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری جنرل اس آفت سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر اس سلسلے میں عالمی ادارے سے درخواست کی گئی تو وہ مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos