728 x 90

سیکرٹری خارجہ کا عالمی امن میں خواتین کی خدمات کو خراج تحسین

سیکرٹری خارجہ کا عالمی امن میں خواتین کی خدمات کو خراج تحسین

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے سفارتکاری کے شعبے سے وابستہ خواتین کے عالمی دن پر پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں بین الاقوامی تعلقات میں صنفی مساوات اور ایک پرامن اور منصفانہ عالمی نظام کے قیام میں خواتین کے اہم کردار کے حوالے سے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے دنیا

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے سفارتکاری کے شعبے سے وابستہ خواتین کے عالمی دن پر پیغام جاری کیا ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں بین الاقوامی تعلقات میں صنفی مساوات اور ایک پرامن اور منصفانہ عالمی نظام کے قیام میں خواتین کے اہم کردار کے حوالے سے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انہوں نے دنیا بھر کی خواتین سفارتکاروں بالخصوص بھرپور جذبے اورانتہائی عمدگی کے ساتھ پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ممتاز خواتین کو دلی مبارکباد پیش کی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos