728 x 90

شائننگ انڈیا کی سیاہ حقیقت بے نقاب

شائننگ انڈیا کی سیاہ حقیقت بے نقاب

شائننگ انڈیا کی سیاہ حقیقت بے نقاب، بھارتی دارالحکومت سے روزانہ درجنوں افراد لاپتہ نااہل مودی کی کرپٹ سرکار میں روزانہ درجنوں مردوخواتین لاپتہ ہونا شائننگ انڈیا کے مضحکہ خیزدعوؤں پرسیاہ داغ ہے۔ ہندوتوا کے زیراثرحکومت عوامی مسائل سے لاتعلق،توجہ صرف انتہا پسندی سے اقتدار مضبوط کرنے پر مرکوز۔ ہندوستان ٹائمز نے ریاستی مشینری کی

شائننگ انڈیا کی سیاہ حقیقت بے نقاب، بھارتی دارالحکومت سے روزانہ درجنوں افراد لاپتہ

نااہل مودی کی کرپٹ سرکار میں روزانہ درجنوں مردوخواتین لاپتہ ہونا شائننگ انڈیا کے مضحکہ خیزدعوؤں پرسیاہ داغ ہے۔

ہندوتوا کے زیراثرحکومت عوامی مسائل سے لاتعلق،توجہ صرف انتہا پسندی سے اقتدار مضبوط کرنے پر مرکوز۔

ہندوستان ٹائمز نے ریاستی مشینری کی ناکامی کا پول کھول دیا۔

جنوری 2026کے پہلے15روزمیں بھارتی دارالحکومت دہلی سے 509خواتین سمیت 807افراد لاپتہ ہوئے، ہندوستان ٹائمز۔

لاپتہ ہونے والوں میں 191 کم عمر بچے بھی شامل ،دہلی خواتین اور بچوں کیلئے غیرمحفوظ ہوگیا، ہندوستان ٹائمز۔

گذشتہ برس بھی دہلی سے ساڑھے24 ہزار سے زائد افرادلاپتہ ہوئے، جن میں 60 فیصد سے زائدخواتین شامل ہیں ،ہندوستان ٹائمز ۔

بھارت کو جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات کے سبب گذشتہ برسوں میں ریپ کیپٹل آف دی ورلڈ بھی قرار دیا جا چکا ہے ۔

بین الاقوامی ماہرین کے مطابق:

نا اہل مودی حکومت کے خطے پر حکمرانی کے غیر حقیقی دعوے، بھارت میں خواتین اور کمزور طبقات کے خلاف بڑھتے جرائم نے مضحکہ خیز ثابت کر دیئے ہیں ۔

تجزیہ کاروں کی رائے میں:

بھارت میں بڑھتا تشدد اور انسانی حقوق کی پامالی ریاستی نگرانی اور ادارہ جاتی ناکامی کا واضح ثبوت ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos