پاک بحریہ کے جہاز شمشیر نے شمالی بحرہند میں امریکی بحریہ کے جہاز فٹز جیرالڈ کے ساتھ مشق کی۔ مشق میں متعدد پیشہ ورانہ سرگرمیاں شامل تھیں س کا مقصد باہمی رابطوں اور ہم آہنگی کو بڑھانا تھا۔ یہ مشق بحری تحفظ اور علاقائی استحکام کیلئے بحری افواج کے مشترکہ عزم کی مظہر ہے۔
پاک بحریہ کے جہاز شمشیر نے شمالی بحرہند میں امریکی بحریہ کے جہاز فٹز جیرالڈ کے ساتھ مشق کی۔
مشق میں متعدد پیشہ ورانہ سرگرمیاں شامل تھیں س کا مقصد باہمی رابطوں اور ہم آہنگی کو بڑھانا تھا۔
یہ مشق بحری تحفظ اور علاقائی استحکام کیلئے بحری افواج کے مشترکہ عزم کی مظہر ہے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *