728 x 90

شورکوٹ انٹر چینج کے قریب مسافر بس، سوز کی بولان اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 بچون سمیت 6 افراد زخمی ریسکیو

شورکوٹ انٹر چینج کے قریب مسافر بس، سوز کی بولان اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 بچون سمیت 6 افراد زخمی ریسکیو

شورکوٹ انٹر چینج کے قریب مسافر بس، سوز کی بولان اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 بچون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق حادثے میں شورکوٹ غلہ منڈی کے رہائشی 8 سالہ آحمد، 5 سالہ حسین، 10 سالہ رینب،اور بھکر کے رہائشی 2 سالہ محمد عبداللہ، 22 سالہ دانش اور 18 سالہ شاہد

شورکوٹ انٹر چینج کے قریب مسافر بس، سوز کی بولان اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 بچون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق حادثے میں شورکوٹ غلہ منڈی کے رہائشی 8 سالہ آحمد، 5 سالہ حسین، 10 سالہ رینب،اور بھکر کے رہائشی 2 سالہ محمد عبداللہ، 22 سالہ دانش اور 18 سالہ شاہد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال شورکوٹ منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ بس کے اوور ٹیک کرنے کی وجہ سے پیش آیا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos