ریسکیو ذرائع کے مطابق شورکوٹ جھنگ روڈ پر فیضان مدینہ بائی پاس کے قریب اٹو رکشہ اور مسافر بس کا تصادم اٹو رکشہ ڈرائیور موقع پر جاں بحق ایک عورت زخمی35 سالہ ڈرائیور صفدر میرک سیال کا رہائشی تھا جبکہ 45 سالہ خاتون فرحت رضآ ککو والا کی رہائشی ہے، زخمی خاتون کو ابتدائی طبی
ریسکیو ذرائع کے مطابق شورکوٹ جھنگ روڈ پر فیضان مدینہ بائی پاس کے قریب اٹو رکشہ اور مسافر بس کا تصادم اٹو رکشہ ڈرائیور موقع پر جاں بحق ایک عورت زخمی35 سالہ ڈرائیور صفدر میرک سیال کا رہائشی تھا جبکہ 45 سالہ خاتون فرحت رضآ ککو والا کی رہائشی ہے، زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے دینے کے بعد تحصیل ہسپتال شورکوٹ منتقل کردیا گیا جبکہ ڈرائیور کی نعش بھی ٹی آیچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *