کومت پنجاب کی ہدایت پر شوگر ملز نے آج سے کرشنگ سیزن کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اور اٹھارہ ہزاری نے شوگر ملز کا دورہ کیا۔ ملز انتظامیہ اور موجود کاشتکاروں سے ملاقات کی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ غیر قانونی کٹوتی،کم وزن کے حوالے سے
کومت پنجاب کی ہدایت پر شوگر ملز نے آج سے کرشنگ سیزن کا آغاز کر دیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اور اٹھارہ ہزاری نے شوگر ملز کا دورہ کیا۔
ملز انتظامیہ اور موجود کاشتکاروں سے ملاقات کی۔
ترجمان ضلعی انتظامیہ غیر قانونی کٹوتی،کم وزن کے حوالے سے شکایات پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔
ملز انتظامیہ کو مقررہ نرخوں پر گنا خریدنے کی ہدایات جاری


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *