728 x 90

صدر، وزیراعظم کی بلوچستان میں کامیاب آپریشنز پر سیکورٹی فورسز کی ستائش

صدر، وزیراعظم کی بلوچستان میں کامیاب آپریشنز پر سیکورٹی فورسز کی ستائش

صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو سراہا ہے۔ انہوں نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ صدر نے کہا کہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں دہشت گردی کے خلاف ملک کے غیر متزلزل

صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو سراہا ہے۔

انہوں نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔

صدر نے کہا کہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں دہشت گردی کے خلاف ملک کے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ عزمِ استحکام وژن کے تحت سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos