صدرآصف علی زرداری نے شہیدذوالفقارعلی بھٹو کو آج ان کے 98ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ صدر مملکت نے اس موقع پراپنے ایک پیغام میں کہاکہ شہیدذوالفقارعلی بھٹوایک عظیم سیاستدان تھے جن کی زندگی اور قیادت نے ملک کی تقدیر مرتب کی۔ انہوں نے کہاکہ ذوالفقارعلی بھٹو نے انصاف ،مساوات اورلوگوں کوبااختیاربنانے
صدرآصف علی زرداری نے شہیدذوالفقارعلی بھٹو کو آج ان کے 98ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
صدر مملکت نے اس موقع پراپنے ایک پیغام میں کہاکہ شہیدذوالفقارعلی بھٹوایک عظیم سیاستدان تھے جن کی زندگی اور قیادت نے ملک کی تقدیر مرتب کی۔
انہوں نے کہاکہ ذوالفقارعلی بھٹو نے انصاف ،مساوات اورلوگوں کوبااختیاربنانے کے نظریے کے ساتھ پاکستان پیپلزپارٹی کی بنیاد رکھی۔
صدرمملکت نے ذوالفقارعلی بھٹو کے منصفانہ جمہوری اورترقی پسند پاکستان کے نظریے کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *