728 x 90

صرافہ ایسوسی ایشن الیکشن کے ذریعے وجود میں آتی ہے کوئی بھی ایسوسی ایشن کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا،عاشقین شاہ

صرافہ ایسوسی ایشن الیکشن کے ذریعے وجود میں آتی ہے کوئی بھی ایسوسی ایشن کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا،عاشقین شاہ

صرافہ ایسوسی ایشن جھنگ کے الیکشن کے لیے ایک اور پڑھے لکھے امیدوار سامنے اگئے یاسین جولر والے سید عاشقین شاہ ایڈووکیٹ صدارت الیکشن کے لیے فیورٹ قرار ذرائع کے مطابق اج کل جھنگ میں صرافہ ایسوسی ایشن کی نام نہاد باڈی کے بارے میں میڈیا میں بہت کچھ ا رہا ہے جس پر بات

صرافہ ایسوسی ایشن جھنگ کے الیکشن کے لیے ایک اور پڑھے لکھے امیدوار سامنے اگئے یاسین جولر والے سید عاشقین شاہ ایڈووکیٹ صدارت الیکشن کے لیے فیورٹ قرار ذرائع کے مطابق اج کل جھنگ میں صرافہ ایسوسی ایشن کی نام نہاد باڈی کے بارے میں میڈیا میں بہت کچھ ا رہا ہے جس پر بات کرنے کے لیے سید عاشقین شاہ ایڈوکیٹ نے میڈیا کو اپنی دکان پر مدعو کیا اس موقع پر سید عاشقین شاہ ایڈوکیٹ نے کہا صرافہ ایسوسییشن کی باڈی ہمیشہ الیکشن کے ذریعے وجود میں اتی ہے کوئی بھی دوسری تنظیم ہماری ایسوسی ایشن کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی اور نہ ہی کوئی نامزدگیاں ہوتی ہیں صرافہ یونین کے الیکشن ہوں گے میدان کھلا ہے جس میں ہمت ہے وہ الیکشن کے لیے سامنے ائے چور دروازے سے کسی کو صرافہ یونین کا ماما بننے نہیں دیں گے اس وقت صرافہ یونین کے صدر حاجی ظفر ہیں وہ جب الیکشن کا اعلان کریں گے تب الیکشن ہوگا صرافہ یونین کا اور جو الیکشن کے ذریعے کامیاب ہوگا وہی صرافہ زرگر سناروں کا اصل نمائندہ ہوگا سید عاشقین شاہ یاسین جولر والے نے مزید کہا تمام ووٹر ہمارے لیے قابل احترام ہیں ہم صرف ان سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ سلیکشن پر نہ جائیں الیکشن کے ذریعے ووٹ ڈالیں اور اپنے نمائندے منتخب کریں جو اپ کے لیے انتظامیہ سے بات کر سکیں پولیس سے بات کر سکیں اپ کے لیے لڑ سکیں اپ کے ساتھ کھڑے ہو سکیں اب جو لوگ بات بھی نہیں کر سکتے ان کو بولنا نہیں اتا وہ اتنی بڑی ایسوسی ایشن کے نمائندے کیسے ہو سکتے ہیں سید عاشقین شاہ یاسین جولر والے نے مزید کہا کہ صرافہ یونین میں پھوٹ ڈالنے والے اور گروپ بنانے والے نام نہاد لیڈروں کی باتوں میں نہ ائیں اور اپنے اندر اتحاد قائم رکھیں اور الیکشن کی تیاری کریں پڑھے لکھے اور سمجھدار لوگوں کو ووٹ دیں تاکہ صرافہ یونین کے لوگوں کے مسائل حل ہو سکیں

(وحید اختر چوہدری سے)

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos