سندھ کے صوبائی محتسب اورٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے عوام کو مفت اور فوری انصاف کی فراہمی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پردستخط کیئے ہیں۔ اس سلسلے میں مفاہمت پر دستخط کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔ سندھ کے صوبائی محتسب محمد سہیل راجپوت نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے وفد کو صوبائی محتسب سندھ کے مقاصد اور
سندھ کے صوبائی محتسب اورٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے عوام کو مفت اور فوری انصاف کی فراہمی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پردستخط کیئے ہیں۔
اس سلسلے میں مفاہمت پر دستخط کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔
سندھ کے صوبائی محتسب محمد سہیل راجپوت نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے وفد کو صوبائی محتسب سندھ کے مقاصد اور کام کے طریقہ کار پرتفصیلی بریفنگ دی ۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *