ضلع بھر میں مختلف حادثات میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق شورکوٹ کوثر آباد کوٹھی اڈہ کے قریب کتے کے سامنے آنے سے موٹر سائیکل سلپ ہوگیا 3 افراد زخمی، ریسکیو کے مطابق خانیوال کے رہائشی 64 سالہ محمد حنیف، 6 سالہ محمد اعظم اور 35 سالہ ماجدہ زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی
ضلع بھر میں مختلف حادثات میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق شورکوٹ کوثر آباد کوٹھی اڈہ کے قریب کتے کے سامنے آنے سے موٹر سائیکل سلپ ہوگیا 3 افراد زخمی، ریسکیو کے مطابق خانیوال کے رہائشی 64 سالہ محمد حنیف، 6 سالہ محمد اعظم اور 35 سالہ ماجدہ زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال شورکوٹ منتقل کردیا گیا۔
چنڈ بھروانہ ریلوے پھاٹک کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر ماردی ماں بیٹی زخمی، ریسکیو کے مطابق حادثے میں شاہ جیونہ کی رہائشی 45 سالہ نسرین بی بی 20 سالہ ام کلثوم کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *