ضلع میں دو مختلف حادثات میں 1 شخص جاں بحق 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق شورکوٹ کینٹ روڈ رحمت پیٹرول پمپ کے قریب ایک لوڈر رکشے نے دوسرے لوڈر رکشے کو پیچھے ٹکر ماردی حادثے میں 25 پل ملتان روڈ کے رہائشی 15 سالہ عمران موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پکے والا سرگودھا
ضلع میں دو مختلف حادثات میں 1 شخص جاں بحق 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق شورکوٹ کینٹ روڈ رحمت پیٹرول پمپ کے قریب ایک لوڈر رکشے نے دوسرے لوڈر رکشے کو پیچھے ٹکر ماردی حادثے میں 25 پل ملتان روڈ کے رہائشی 15 سالہ عمران موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
پکے والا سرگودھا روڈ پر دو موٹر سائیکلز آپس میں ٹکرا گئے حادثے میں محلہ اقبال نگر کے رہائشی 50 سالہ محمد دین اور 15 سالہ محمد اسد زخمی ہوگئے دونوں زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *