728 x 90

ضلع کونسل کے زیر اہتمام جشن بہاراں جھنگ کی مختلف رنگا رنگ تقریبات تیسرے روز بھی جاری

ضلع کونسل کے زیر اہتمام جشن بہاراں جھنگ کی مختلف رنگا رنگ تقریبات تیسرے روز بھی جاری

ضلع کونسل کے زیر اہتمام جشن بہاراں جھنگ کی مختلف رنگا رنگ تقریبات تیسرے روز بھی بھرپورانداز میں جاری رہیں ۔نیزہ بازی، گھوڑا ناچ،کبڈی اور دیگر مقابلہ جات منعقد ہوئے۔ جشن بہاراں کو روایتی و ثقافتی رنگوں سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف تفریحی پروگرامز میں اضافہ اور جدت بھی پید ا کی گئی

ضلع کونسل کے زیر اہتمام جشن بہاراں جھنگ کی مختلف رنگا رنگ تقریبات تیسرے روز بھی بھرپورانداز میں جاری رہیں ۔نیزہ بازی، گھوڑا ناچ،کبڈی اور دیگر مقابلہ جات منعقد ہوئے۔ جشن بہاراں کو روایتی و ثقافتی رنگوں سے آراستہ کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف تفریحی پروگرامز میں اضافہ اور جدت بھی پید ا کی گئی ہے۔اسی طرح جشن بہاراں کے سلسلہ میں مجید امجد پارک میں براہ راست میوزک کے ساتھ سٹالز، فوڈ سٹریٹ اور پھولوں کی نمائش کا بھی خوبصورت انداز میں اہتمام بھی جاری ہے جبکہ سپورٹس کمپلیکس اور شفقت شہید گراﺅنڈ میں مختلف کھیلوں کا بھی انعقاد کئے جا رہے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos